عمران خان لیڈر ہے پاکستان کا




عمران خان لیڈر ہے پاکستان کا 


پاکستان کے جنرل الیکشن شثورو ہونگے اور انک عمران خان اگلا وزیر ازم ہونگا .کیو نکے و پاکستان کے ایک مشور اور 
دیا ندار سیا ستد ان  ہے . عمران خان نی اپنی سا ری زندگی دوسے کی خو شی  کی لیے گزار دی اگر کوئی  اس بات کو تسلیم نہی کرتا مجے ان سی کوئی شکوہ نہیں کیو نکے انکو پہچا ن یہیں کے رہنما اور لیڈر کیسے حوتے ہیں.

عمران خان جب  کرکٹ کہلتے تھے تب سے اس ملک کی لوگوں کی خدمت کرنے کا شوق تھا کیو نکہ انکو اندازہ تھا کی ان لوگوں کی لیے کوئی کچھ نہیں کرے گا جب تک ان حکمرانو کے خلاف آٹھاننے والہ اکے انکے خق کی برملا مانگ کرے ان حکمرانو سے تکے انکو انکا حق ملجایے عمران خان کو تو اپنے لیے کچھ نہیں چاہیے اگر انکو کچھ چاہیے ہوتھا وہ بھی انکی سفو میں شامل ہو کر ہمارا کبھی پوچتھا ہی نہیں لکن اگر ہم اکے قوم کی مانند اکھٹے ہو جائے عمران خان کے ساتھ اور اسکا ساتھ نبھا یں تو پھر ہمارا یے ملک نہ قرضدار ہوگا بلکہ قرضہ دینے والا ہوگا .

تو ان باتوں کو ذہن میں رکھے نہ کے اکے دوسروں پر بڑھکے اور لوگوں کے مذاک کنے بنتے پھرے عمران خان کو سپورٹ کریں ٹکے تمھارے انے والو بچو کے مستکبل سمال جا ئیں . 

اسی تحریک کو بروا دینے کے لی ہم نے اس پیج کو بنایا ہے ٹکے اپ لوگوں کو اگاہ کریں آپکی روز مرہ کی زندگی سے کے آپکے اس ملک میں اپ ہی کے ساتھ کیا او رہا ہے اور اپ لوگ خاموشی سے سب کچھ دیکھ کر کہتے ہیں اپ لوگ کیا کر سکتے ہے جسکا آسان سا جواب می دیتا ہوتا ہوں بھر ہے اور اپنے اس بندے کو ووٹ دے جو اپ سوچتے ہیں کے اپ کی ضروریات پورا کریگا. 

خواہ وو جو بھی ہو عمران خان یا ....... جگہ ہم نے خالی چھوڑدی ہے پر اپ خود ہی کر دین تا کے اپ لوگ یے سمجھے نہ کے می نے آپکو بتایا ہے کے کس کو چنے 

اور بات یہاں پر یوں ہی ختم نہیں ہوتی اگر اس طرح ہوتا تو میں اپ سب کو کہتا کے جو کر نہ ہے کرو لکن اکثر ہمارے لوگ بہت غریب تابکے سے تعلق رکھنے والے ہیں جنکو پتا ہی نہیں کا کیا کرنہ  ہے اپنے اس بہت قیمتی ووٹ کا کونکہ ہمارے ہان جو کرپٹ لیڈر ہیں انکو دھوکہ دی کے ان سے ووٹ غلط ترکے سے اخذ کرکے پھر جب کام کرنے کا وقت اتا ہے یے لوگ غائب ہو کر اپنے بنگلہ نما گھروں میں چپ جاتے ہیں اور احساس ہوتا ہی نہیں کے ہان کبھی ان لوگوں نے ہمیں ووٹ دیا تھا جس کی بدولت آج ہم اس مکام پر ہیں.

تو مرے بھائیو اور بہنو آج سے ہمیں یے وعدہ  کرنا ہے اپنے ساتھ کے ووٹ عمران خان جسے لیڈرز کو دینا ہے جو سچ میں ہم غریب اوم کے لیے کام کر رہا ہے دن رات. 

Comments

Popular posts from this blog

Santeria Religion

Equality

غریب اور امیر کا تضاد کیوں؟